Sadaqat Digest September 2020

Sadaqat Digest September 2020
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، راہ اسلام، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، افسانے، آرٹیکلز، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔
“مافیہ کنول” ہماری آفیشل رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی بہت ہی عمدہ پرسنیلٹی کے مالک ستمبر کے شمارے میں ملاقات کر سکیں گے
پاکستانی ایکٹر جو ایکٹنگ کے ساتھ کرتے ہیں سنگنگ بھی پاکستان کے ہیرو، سنگر اور ایکٹر “مسٹر ذابل شاہ” کا انٹرویو بھی شامل ہے۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔
سلسہ وار ناول میں… (چھٹی قسط)
*انتہا میرے پیار کی از زارا شبیر
*شدت عشق از ڈاکٹر پریشے ملک
مکمل ناولز میں…
*گمشدہ محبت از اللہ رکھا چوہدری
*زندگی تجھ سے معذرت از سحر نور
نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” “اسپیشل چودہ اگست سلیبریشن ود ٹیم صداقت ڈائجسٹ” کریں کشمیر کی سیر اور لطف اندوز ہوں۔۔۔
ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔
بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔
آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Sadaqat Digest September 2020 Download