Sadaqat Digest May 2021
ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، ہمارا اسلام، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، ناولٹ، سو لفظی کہانی، مختصر یادیں، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔
“میمونہ شہزادی” ہماری آفیشل رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی ہماری دوسری آفیشل رائٹر “کنیز میمونہ” کا انٹرویو بھی شامل ہے جو کہ ایک زبردست لکھاری ہیں۔۔۔ تیسرا انٹرویو “عمرین نواز” کا جو کہ بہترین لکھاری ہیں۔ آپ سب کی فرمائش پر ان قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔
سلسہ وار ناول میں…
*ڈراؤنا عشق از ابنِ عبدالرزاق (چوتھی قسط)
*بساطِ دل از صائمہ مسلم (تیسری قسط)
*بخار عشق از شکیل بلوچ (دوسری قسط)
نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” رمضان المبارک اسپیشل۔۔۔ صداقت ڈائجسٹ کی افطار پارٹی میں مزے مزے کی ریسیپیز اور مشروب سے لطف اندوز ہوں۔
ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔
بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔
آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔