Sadaqat Digest January 2021

Sadaqat Digest January 2021
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، ہمارا اسلام، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، ناولٹ، سو لفظی کہانی، مختصر یادیں، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔ 

بنتِ عصمت اللہ” ہماری آفیشل رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی ہماری دوسری رائٹر عائشہ آرائیں کا انٹرویو بھی شامل ہے اور ایک زبردست لکھاری ڈائجسٹ کے دیوانے ڈائجسٹ ان کی خون کی بوتل جناب سید علی حسن شاہ صاحب کا بھی پیارا سا انٹرویو شامل ہے۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔

سلسہ وار ناول میں…

شدتِ عشق از ڈاکٹر پریشے ملک (دسویں قسط)

*جا عشق تیرا بیڑا غرق از مشی شیخ (چوتھی قسط)

نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” میں “کھیر پوری اسپیشل” میں شامل ہو کر لطف اندوز ہوں۔۔۔

ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔

بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔

 آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Sadaqat Digest January 2021 Download