Sadaqat Digest April 2020
ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ.. “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، رمضان کی اہمیت وفضیلت، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، افسانے، آرٹیکلز، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔
اور ہماری ٹاپ رائٹرز کے انٹرویو جس کی مہمان، صائمہ مسلم اور مشی شیخ ہیں۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان دو قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔
سلسہ وار ناول میں… (پہلی قسط)
*شدت عشق از ڈاکڑ پریشے ملک
*انتہا میرے پیار کی از زارا شبیر
*انجان رستوں کے مسافر از زنیرا انجم
مکمل ناولز میں…
*محبت نا مکمل سی از نمرہ نثار
*تم ہو میری چاہت از مریم دستگیر
ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔
بہترین لکھاری کے بہترین تحریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاری کی حوصلہ افزائی کریں۔۔
آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔