Novel Hi Novel Interview Section Nuzhat Jabeen Zia

Novel Hi Novel Interview Section Nuzhat Jabeen Zia
Advertisements

Loading

ایک بار پھر ہم نے آپ سب کے سامنے ایک بہترین “ڈائجسٹ رائٹر” کا “انٹرویو” پیش کیا ہے۔ جو کہ بہترین ناول نگار، افسانہ نگار، شاعرہ اور اس سے بڑھ کر ایک بہترین طبیعت کی مالک، خوب سیرت اور اعلیٰ درجے کی سلجھی ہوئی شخصیت کی مالک ہیں جن کا نام “نزہت جبین ضیاء” ہے۔
نزہت جبین ضیاء” کی زندگی کے بارے میں جانئیے اور اپنی آراء سے حوصلہ افضائی کریں۔ “نزہت جبین ضیاء” کا “انٹرویو” پڑھنے کے لئے پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔
ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کرکے انٹرویو کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Novel Hi Novel Interview Section Nuzhat Jabeen Zia Download