Meri Har Sans Teri Chahat K Name By A S Hussain
Advertisements
میری ہر سانس تیری چاہت کے نام’ معاشرے کی برائیوں کی عکاسی کرتا ایک ناول ہے جو کہ اے ایس حسین نے لکھا ہے اے ایس حسین اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔
میری ہر سانس تیری چاہت کے نام’ ان کا عظیم شاہکار ہے
میری ہر سانس تیری چاہت کے نام’ پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں