Meri Bad Naseebi K Siyah Chand Hun Song By Taleh
Advertisements
میری بدنصیبی کہ سیاہ چاند ہوں ایک سماجی رومینٹک غزل ہے جو کہ طالع نے لکھی ہے۔۔ طالع اردو کے ایک مایہ ناز شاعر ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سی غزلیں اور نظمیں لکھی ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔
میری بدنصیبی کہ سیاہ چاند ہوں دراصل سلمان رائٹر کے ناول سیاہ چاند کے لیے مخصوص کردی گئی ہے ۔۔ یہ غزل طالع کی بہترین غزلوں میں سے ہے۔۔
میری بدنصیبی کہ سیاہ چاند ہوں پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ڈاؤن لوڈ کریں