Habab Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-107)

Habab Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-107)
Advertisements

Loading

Novel Hi Novel presents a unique book for book lovers, “Habab”. The book is full of writings and the stories based on different characters and their different stories and their meet up By “Shakeel Baloch”. In this book, where are lessons for everyone, there is also a reflection of feelings and emotions and love.The books released and was bought by a large majority of the public.The company offers e_books for those who can not afford a book. Download and read the book. Click on this link to download.

ادارہ ناول ہی ناول پیش کرتا ہے کتابوں کے دلدادوں کے لیے ایک منفرد کتاب “حباب” شکیل بلوچ کے قلم سے۔ مختلف کرداروں کی مختلف کہانیوں اور ملن پر مبنی تحریروں اور کہانیوں سے بھری یہ کتاب ادارے نے کئی رائٹرز کی معاونت سے پیش کی ہے۔ اس کتاب میں جہاں “شکیل بلوچ” کی طرف سے ہر کسی کے لیے اسباق موجود ہیں وہیں جذبات اور محبتوں کا عکس بھی پیش کیا گیا ہے۔۔

یہ کتاب منظر عام پر آ چکی ہے اور عوام کی بھاری اکثریت نے یہ کتاب خریدی۔

جو لوگ کتاب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے لیے ادارہ ای بک پیش کرتا ہے کتاب “حباب” کو مکمل آن لائن پڑھنے کے لیے اسے ڈاؤن کیجیے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے۔

Habab Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-107) Download