Bili K Bachy By Salman

Advertisements
بلی کے بچے ایک افسانچہ ہے جسے ڈاکٹر سلمان نے لکھا ہے ۔ ڈاکٹر سلمان اردو کے ایک اچھے لکھاری ہیں جنھوں نے بہت سے ناول اور کہانیاں تحریر کی ہیں۔ افسانچہ بلی کے بچے ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتا ہے ۔ اس افسانچے کو پڑھیے اور ایک لائن مین بتائیے آپ کو اس سے کیا سبق ملا ۔ افسانچہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں