Zindagi Aik Kahani Hai By Syeda Fatima Jabeen Complete Novel

Zindagi Aik Kahani Hai By Syeda Fatima Jabeen Complete Novel
Advertisements

Loading

“زندگی اک کہانی سی ہے” ایک بہترین ناول ہے جو کہ “سیدہ فاطمہ جبیں” نے لکھا ہے “سیدہ فاطمہ جبیں” اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے افسانے اور ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔ “زندگی اک کہانی سی ہے” ان کا عظیم شاہکار ہے “زندگی اک کہانی سی ہے” (مکمل ناول) پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور “زندگی اک کہانی سی ہے” (مکمل ناول) کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

ناول ہی ناول کے سیزن تھری میں ہفتہ وار ناول سُپر ریڈنگ میٹریل کے پلیٹ فارم کے ذریعے قسط وار پوسٹ ہو رہے ہیں اور یہ ناول جو اب آپ پڑھیں گے یہ ناول اسی سیزن کا حصہ تھا ۔ یہ ناول مکمل ہو چکا ہے اور اب اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف آپ سب کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے ، یہ ناول سّپر ریڈنگ میٹریل کے پلیٹ فارم کے زریعے ناول ہی ناول ویب سائٹ پر پوسٹ ہوا ہے آئیے اب اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف پڑھتے ہیں

Zindagi Aik Kahani Hai By Syeda Fatima Jabeen Complete Novel Download