Umeed e Wafa By Anabia Khan

Umeed e Wafa By Anabia Khan
Advertisements
Advertisements

امید وفا’ معاشرے کی برائیوں کی عکاسی کرتا ایک ناول ہے جو کہ انابیہ خان نے لکھا ہے انابیہ خان اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔
امید وفا’ ان کا عظیم شاہکار ہے
امید وفا’ پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

Advertisements

Umeed e Wafa By Anabia Khan Download  

Advertisements
Advertisements