Super Reading Material Topic No 30

Super Reading Material Topic No 30
Advertisements
Advertisements

سپر ریڈنگ میٹریل کے ٹاپک کے ساتھ ہم حاضر ہیں۔۔۔ ہماری پوری کوشش ہوگی آپ سب کے سامنے میعاری مواد پیش کیا جائے، جس سے کچھ سیکھنے کو ملے۔۔۔ ہماری یہ کوشش کتنی کامیاب ہے آپ سب کی رائے ہمیں بتائے گی۔۔۔ ہمارا یہ ٹاپک مہینے بعد نہیں، پندرہ دن بعد نہیں، ویک بعد نہیں بلکہ جب رائٹرز کے ٹاپک ہم تک پہنچیں گی، تب آپ سب کی نظروں کے سامنے ہوگا۔۔۔۔ تمام رائٹرز کو چاہیے اپنی تحریریں بے حیائی سے پاک رکھیں، تاکہ پڑھنے والے ریڈرز بلا جھجک آپ کی تحریر پڑھ سکیں۔۔۔ ہم نے جو لکھنا ہے تا قیامت موجود رہے گا۔۔۔ ہماری لکھی تحریر ایسی نا ہو کہ تا قیامت ہمیں گناہ ملتا رہے، بلکہ ہماری تحریر ایسی ہو کہ پڑھنے والا سبق سیکھ کر اپنی زندگی کامیاب کر سکیں۔۔۔ 

Advertisements

انتظامیہ: سپر ریڈنگ میٹریل

شکریہ!

سپر ریڈنگ میٹریل” کا (ٹاپک  نمبر تیس) پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور سپر ریڈنگ میٹریل” کا (ٹاپک  نمبر تیس) کا پی ڈی ڈاؤن لوڈ کریں۔

Super Reading Material Topic No 30 Download

Advertisements
Advertisements

One thought on “Super Reading Material Topic No 30

  1. Hi there! Someone in my Myspace group shared this website with us so I came to take a look. I’m definitely enjoying the information. I’m bookmarking and will be tweeting this to my followers! Superb blog and wonderful design and style.

Leave a Reply

Your email address will not be published.