Saima Online Digest September 2020

Saima Online Digest September 2020
Advertisements
Advertisements

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی ایک اور آن لائن ماہانہ… “صائمہ آن لائن ڈائجسٹ” (صبر کا انعام) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، ہمارا اسلام، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، افسانے، آرٹیکلز، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، مختصر یادیں، شعر و شاعری، بچوں کے لئے ننھی کرنیں اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔
سلسہ وار ناول میں… (دوسری قسط)
*ظالم عشق از علیزہ اکمل
*عشق زہے نصیب از بنتِ عصمت اللہ
مکمل ناولز میں…
*عشقِ گھائل از علیزہ اکمل
*معجزہ از صائمہ مسلم
ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔
بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔
آن لائن ماہانہ “صائمہ آن لائن ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Advertisements

Saima Online Digest September 2020 Download

 

 

Advertisements
Advertisements

Leave a Reply

Your email address will not be published.