Saima Online Digest November 2020

Saima Online Digest November 2020
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی ایک اور آن لائن ماہانہ… “صائمہ آن لائن ڈائجسٹ” (صبر کا انعام) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، افسانے، آرٹیکلز، افسانچے، شعر و شاعری، بچوں کے لئے ننھی کرنیں اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔ 

اسپیشل سیگمنٹ…

*میرا تعارف (امُ حبیبہ)

سلسہ وار ناول میں… (چوتھی قسط)

*ظالم عشق از علیزہ اکمل (سیکنڈ لاسٹ قسط)

*عشق زہے نصیب از بنتِ عصمت اللہ (لاسٹ قسط)

مکمل ناولز میں…

*تو میرا عشق ہے از سیدہ ردہ گیلانی

*دل کی دعا از عروج مظہر 

*محرم از فریحہ خلیل 

ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔

بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔

 آن لائن ماہانہ “صائمہ آن لائن ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Saima Online Digest November 2020 Download