Saima Online Digest December 2020

Saima Online Digest December 2020
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی ایک اور آن لائن ماہانہ… “صائمہ آن لائن ڈائجسٹ” (صبر کا انعام) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، افسانے، آرٹیکلز، افسانچے، شعر و شاعری، بچوں کے لئے ننھی کرنیں اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔ 

اسپیشل سیگمنٹ…

*صبر کا انعام

*میرا تعارف (امُ حبیبہ)

سلسہ وار ناول میں… (پانچویں قسط)

*ظالم عشق از علیزہ اکمل (لاسٹ قسط)

مکمل ناولز میں…

*تو میرا عشق ہے از سیدہ ردہ گیلانی

*سیاہ بخت از مہرین زہرہ

ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔

بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔

 آن لائن ماہانہ “صائمہ آن لائن ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Saima Online Digest December 2020 Download