Saima Online Digest August 2020

Saima Online Digest August 2020
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی ایک اور آن لائن ماہانہ… “صائمہ آن لائن ڈائجسٹ” (صبر کا انعام) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، راہ اسلام، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، افسانے، آرٹیکلز، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، مختصر یادیں، شعر و شاعری، بچوں کے لیے ننھی کرنیں اور بہت سی تحریریں جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔
سلسہ وار ناول میں… (پہلی قسط)
*ظالم عشق از علیزہ اکمل
*عشق زہے نصیب از بنتِ عصمت اللہ
مکمل ناولز میں…
*امتحان عشق از ابنِ عبدالرزاق
*معجزہ از صائمہ مسلم
ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔
بہترین لکھاریوں کی بہترین تحریریں پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔
آن لائن ماہانہ “صائمہ آن لائن ڈائجسٹ(صبر کا انعام) کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Saima Online Digest August 2020 Download