Sadaqata Mada Ul Hayyat By Shanza Maryam Continue Novel Epi No 01 To 18

Sadaqata Mada Ul Hayyat By Shanza Maryam Continue Novel Epi No 01 To 18
Advertisements
Advertisements

“صداقتہ مدی الحیات” (یہ کہانی ہےدوستی کی جو کبھی آئینہ ہوتی ہے تو کبھی سایہ…….
آئینہ جھوٹ نہیں بولتااور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا………..
یہ کہانی ہے محبت کو عزت نفس کو محبت پر ترجیح دینے کی……
یہ کہانی ہےصبر کی جوکبھی اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی نظروں میں نہ کسی کے قدموں میں) ایک بہترین ناول ہے جو کہ “شانزہ مریم” نے لکھا ہے “شانزہ مریم” اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے افسانے اور ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔ “صداقتہ مدی الحیات” ان کا عظیم شاہکار ہے “صداقتہ مدی الحیات” کی پہلی سے آٹھارویں قسط پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور “صداقتہ مدی الحیات” کی پہلی سے آٹھارویں قسط کا پی ڈی ڈاؤن لوڈ کریں

Advertisements

Sadaqata Mada Ul Hayyat By Shanza Maryam Continue Novel Epi No 01 To 18 Download

Advertisements
Advertisements

Leave a Reply

Your email address will not be published.