Sadaqat Digest May 2020

Sadaqat Digest May 2020
Advertisements
Advertisements


ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، راہ اسلام، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، افسانے، آرٹیکلز، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحریریں جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔
اور ڈائجسٹ کے “بانی ومدیراعلیٰ پلس رائٹر” “صداقت محمود” کا انٹرویو اور ساتھ ہی ہمارے آفیشل رائٹر نعیم ساون کا انٹرویو بھی شامل ہے۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان دو قابل تعریف رائٹرز جن میں “بانی ومدیراعلیٰ” کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔
سلسہ وار ناول میں… (دوسری قسط)
*شدت عشق از ڈاکڑ پریشے ملک
*انتہا میرے پیار کی از زارا شبیر
*انجان رستوں کے مسافر از زنیرا انجم
مکمل ناولز میں…
*محبت نا مکمل سی از نمرہ نثار
*محبت بس تم سے از نور الہدیٰ
ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔
بہترین لکھاریوں کی بہترین تحریریں پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔
آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Advertisements

Sadaqat Digest May 2020 Download

Advertisements
Advertisements