Sadaqat Digest March 2021

Sadaqat Digest March 2021
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، ہمارا اسلام، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، ناولٹ، سو لفظی کہانی، مختصر یادیں، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔ 

ہمارے پاکستان کے ماڈل، ہیرو اور ایکٹر مسٹر “محمد طارق شیخ” کا انٹرویو جنھوں نے کئی رول ادا کیے کسی زندگی گزار رہے ہیں آپ بھی جانئے اور ساتھ ہی “مصباح نواز” ہماری آفیشل رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی دوسری آفیشل رائٹر حنا اسد کا انٹرویو بھی شامل ہے جو کہ ایک زبردست لکھاری ہیں۔۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔

سلسہ وار ناول میں…

*ڈراؤنا عشق از ابنِ عبدالرزاق (دوسری قسط)

*بساطِ دل از صائمہ مسلم (پہلی قسط)

نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” میں ہم جا رہے ہیں مشی شیخ کے گھر۔۔۔

ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔

بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔

 آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Sadaqat Digest March 2021 Download