Sadaqat Digest June 2021

Sadaqat Digest June 2021
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، ہمارا اسلام، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، ناولٹ، سو لفظی کہانی، مختصر یادیں، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔ 

“نشرح عروج” بہترین رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی ہماری دوسری آفیشل رائٹر “کشمالہ صیل غزل” کا انٹرویو بھی شامل ہے جو کہ ایک زبردست لکھاری ہیں۔۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔

سلسہ وار ناول میں…

*بخار عشق از شکیل بلوچ (تیسری قسط)

*میری محبت تمھاری ہوئی از اقراء چوہدری

نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” عید ملن پارٹی اسپیشل۔۔۔ صداقت ڈائجسٹ کی عید ملن پارٹی میں مزے مزے کی ریسیپیز سے لطف اندوز ہوں۔

ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔

بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔

 آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

Sadaqat Digest June 2021 Download