Sadaqat Digest June 2020

Sadaqat Digest June 2020
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، راہ اسلام، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، افسانے، آرٹیکلز، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحریریں جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔
“ردابہ نورین” کا انٹرویو اور ساتھ ہی ہماری آفیشل رائٹر “زینب راجپوت” کا انٹرویو بھی شامل ہے۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان دو قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔
سلسہ وار ناول میں… (تیسری قسط)
*شدت عشق از ڈاکڑ پریشے ملک
*انتہا میرے پیار کی از زارا شبیر
*انجان رستوں کے مسافر از زنیرا انجم
مکمل ناولز میں…
*گمشدہ محبت از اللہ رکھا چوہدری
*تو تم ہو میرے از نمرہ نثار
نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ”
ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔
بہترین لکھاریوں کی بہترین تحریریں پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔
آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Sadaqat Digest June 2020 Download

4 thoughts on “Sadaqat Digest June 2020

  1. Pingback: sildenafil
  2. Pingback: sildenafil citrate
  3. Pingback: viagra
  4. Pingback: revatio

Comments are closed.