Sadaqat Digest February 2021

Sadaqat Digest February 2021
Advertisements
Advertisements

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، ہمارا اسلام، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، ناولٹ، سو لفظی کہانی، مختصر یادیں، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔ 

Advertisements

ملک سائرہ اسماعیل” ہماری آفیشل رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی دوسری رائٹر میمونہ ارم(مونشاہ) کا انٹرویو بھی شامل ہے جو کہ ایک زبردست لکھاری ہیں۔۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔

سلسہ وار ناول میں…

*جا عشق تیرا بیڑا غرق از مشی شیخ (پانچویں قسط(آخری)

ڈراؤنا عشق از ابنِ عبدالرزاق (پہلی قسط)

نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” میں “چکن بریانی اسپیشل” میں شامل ہو کر لطف اندوز ہوں۔۔۔

ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔

بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔

 آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Sadaqat Digest February 2021 Download

 

Advertisements
Advertisements

Leave a Reply

Your email address will not be published.