Sadaqat Digest December 2020

Sadaqat Digest December 2020
Advertisements
Advertisements

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، ہمارا اسلام، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، ناولٹ، سو لفظی کہانی، مختصر یادیں، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔ 

Advertisements

“جیا راجپوت” ہماری آفیشل رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی ہماری دوسری رائٹر زہرا جٹ کا انٹرویو بھی شامل ہے۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔

سلسہ وار ناول میں…

شدتِ عشق از ڈاکٹر پریشے ملک (نویں قسط)

*جا عشق تیرا بیڑا غرق از مشی شیخ (تیسری قسط)

نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” میں “شادی اسپیشل” شادی میں شامل ہو کر لطف اندوز ہوں۔۔۔

ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔

بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔

 آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Sadaqat Digest December 2020 Download

Advertisements
Advertisements