Sadaqat Digest August 2020

Sadaqat Digest August 2020
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، راہ اسلام، مکمل ناولز، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، افسانے، آرٹیکلز، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحریریں جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔
“زارا شبیر” ہماری آفیشل رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی ڈائجسٹ رائٹرز “حمیرا عروش” اور “ربیعہ امجد” کا انٹرویو بھی شامل ہے۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان تین قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔
سلسہ وار ناول میں… (پانچویں قسط)
*انتہا میرے پیار کی از زارا شبیر
*شدت عشق از ڈاکٹر پریشے ملک
مکمل ناولز میں…
*گمشدہ محبت از اللہ رکھا چوہدری
*دل پر دستک از انابیہ سحر
نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” “اسپیشل عید الاضحی سلیبریشن ود ٹیم صداقت ڈائجسٹ”۔۔۔
ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔
بہترین لکھاریوں کی بہترین تحریریں پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔
آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Sadaqat Digest August 2020 Download