Sadaqat Digest April 2021

Sadaqat Digest April 2021
Advertisements

Loading

ناول ہی ناول (ویب سائیٹ) لائی اپنا آن لائن ماہانہ… “صداقت ڈائجسٹ” (سچ کی تلاش) جس میں کئی “قابلِ احترام رائٹرز” کے تحریر کردہ “حمد و ثناء، نعت رسول، ہمارا اسلام، سلسلہ وار ناولز، انٹرویو، ناولٹ، سو لفظی کہانی، مختصر یادیں، ریسیپیز، بیوٹی ٹپس، شعر و شاعری اور بہت سی تحاریر جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔ 

“حنا رحمن” ہماری آفیشل رائٹر کا انٹرویو اور ساتھ ہی ہماری دوسری آفیشل رائٹر یسریٰ صدیقی کا انٹرویو بھی شامل ہے جو کہ ایک زبردست لکھاری ہیں۔۔۔ آپ سب کی فرمائش پر ان قابل تعریف رائٹرز کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔۔۔

سلسہ وار ناول میں…

*ڈراؤنا عشق از ابنِ عبدالرزاق (تیسری قسط)

*بساطِ دل از صائمہ مسلم (دوسری قسط)

*بخار عشق از شکیل بلوچ (پہلی قسط)

نیو سلسلہ “ایک دن صداقت کے ساتھ” سالگرہ اسپیشل۔۔۔ صداقت ڈائجسٹ کی سالگرہ پر سارے قارئین کی کیک کی دعوت۔

ہر تحریر میں ایک نئی تحقیق، سوچ، سبق اور اصلاحی تعلیمات کا نچوڑ آپ کو پڑھنے ملے گا۔۔۔

بہترین لکھاریوں کی بہترین تحاریر پڑھے اور چند الفاظ سے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔

 آن لائن ماہانہ “صداقت ڈائجسٹ” کو پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے پی ڈی ایف لنک پر کلک کریں اور آن لائن ڈائجسٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Sadaqat Digest April 2021 Download