Rang Brangi Anchal By Iqra Abdul Qayum Ch Complete Novel

Rang Brangi Anchal By Iqra Abdul Qayum Ch Complete Novel
Advertisements

Loading

“رنگ برنگ آنچل” یہ ناولٹ ایسے لوگوں کی کہانی ہے جو آپس میں محبتوں سے جڑے ہیں ۔ تھوڑا سا مذاق ۔
فرہاد اسرار تھوڑا مغرور سا انسان ۔
ثناء رحمان ایک چپ رہنے والی لڑکی ۔
شاہ ویز ایک خوبصورت دل کا مالک۔
عائشہ ایک چلبلی سی لڑکی ۔
بلال بقول علینہ کے گھر کی ماسی ۔
علینہ ایک پڑھاکو لڑکی ۔ جو کہ “اقراء عبدالقیوم چوہدری” نے لکھا ہے “اقراء عبدالقیوم چوہدری” اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔
“رنگ برنگ آنچل” ان کا عظیم شاہکار ہے
“رنگ برنگ آنچل” مکمل ناول پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

Rang Brangi Anchal By Iqra Abdul Qayum Ch Complete Novel Download