Qous E Quzah Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-102)

Qous E Quzah Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-102)
Advertisements

Loading

Novel Hi Novel presents a unique book for book lovers, “Qous E Quzah”. The book is full of writings and the stories based on different characters and their different stories and their meet up By Syeda Fatima Jabeen. In this book, where are lessons for everyone , there is also a reflection of feelings and emotions and love .The books was printed and released on 10th May, 2021 and was bought by a large majority of the public.The company offers e_books for those who can not afford a book. Download and read the book. Click on this link to download.

ادارہ ناول ہی ناول پیش کرتا ہے کتابوں کے دلدادوں  کے لیے ایک منفرد کتاب “قوس قزح” سیدہ فاطمہ جبیں کے قلم سے۔ مختلف کرداروں کی مختلف کہانیوں اور ملن پر مبنی تحریروں اور کہانیوں سے بھری یہ کتاب ادارے نے کئی رائٹرز کی معاونت سے پیش کی ہے۔ اس کتاب میں جہاں سیدہ فاطمہ جبیں کی طرف سے ہر کسی کے لیے اسباق موجود ہیں وہیں جذبات اور محبتوں کا عکس بھی پیش کیا گیا ہے 
یہ کتاب 10 مئی 2021 کو پرنٹ ہو کر منظر عام پر آئی تھی اور عوام کی بھاری اکثریت نے یہ کتاب خریدی۔
جو لوگ کتاب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے لیے ادارہ ای بک پیش کرتا ہے کتاب “قوس قزح” کو مکمل آن لائن پڑھنے کے لیے اسے ڈاؤن کیجیے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

Qous E Quzah Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-102) Download