Novel Hi Novel Interview Section Mrs. Nighat Gaffar

Novel Hi Novel Interview Section Mrs. Nighat Gaffar
Advertisements

Loading

ایک بار پھر ہم نے آپ سب کے سامنے ایک بہترین “ڈائجسٹ رائٹر” کا “انٹرویو” پیش کیا ہے۔ جو کہ بہترین ناول نگار، افسانہ نگار، شاعرہ اور اس سے بڑھ کر ایک بہترین طبیعت کی مالک، خوب سیرت اور اعلیٰ درجے کی سلجھی ہوئی شخصیت کی مالک ہیں جن کا نام “مسز نگہت غفار” ہے۔
مسز نگہت غفار” کی زندگی کے بارے میں جانئیے اور اپنی آراء سے حوصلہ افضائی کریں۔ “مسز نگہت غفار” کا “انٹرویو” پڑھنے کے لئے پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔
ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کرکے انٹرویو کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Novel Hi Novel Interview Section Mrs. Nighat Gaffar Download