Nayab Muhabbat Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-107)

Nayab Muhabbat Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-107)
Advertisements

Loading

Novel Hi Novel presents a unique book for book lovers, “Nayab Mohabbat”. The book is full of writings and the stories based on different characters and their different stories and their meet up By Asad Qureshi. In this book, where are lessons for everyone , there is also a reflection of feelings and emotions and love .The books was printed and released on 15th September, 2020 and was bought by a large majority of the public.The company offers e_books for those who can not afford a book. Download and read the book. Click on this link to download.

ادارہ ناول ہی ناول پیش کرتا ہے کتابوں کے دلدادوں کے لیے ایک منفرد کتاب “نایاب محبت” اسد قریشی کے قلم سے۔ مختلف کرداروں کی مختلف کہانیوں اور ملن پر مبنی تحریروں اور کہانیوں سے بھری یہ کتاب ادارے نے کئی رائٹرز کی معاونت سے پیش کی ہے۔ اس کتاب میں جہاں اسد قریشی کی طرف سے ہر کسی کے لیے اسباق موجود ہیں وہیں جذبات اور محبتوں کا عکس بھی پیش کیا گیا ہے 

یہ کتاب 15ستمبر 2020 کو پرنٹ ہو کر منظر عام پر آئی تھی اور عوام کی بھاری اکثریت نے یہ کتاب خریدی 

جو لوگ کتاب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے لیے ادارہ ای بک پیش کرتا ہے کتاب “نایاب محبت” کو مکمل آن لائن پڑھنے کے لیے اسے ڈاؤن کیجیے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

Nayab Muhabbat Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-107) Download