Mera Ishq Mera Janon Hai Dr Mehak Khan

Mera Ishq Mera Janon Hai Dr Mehak Khan
Advertisements
Advertisements

“میرا عشق میرا جنوں ہے” ڈاکٹر مہک خان کا پہلا ناول آپ کے سامنے حاضرِ خدمت ہے۔
ہر انسان کو کسی نہ کسی چیز کی چاہ ہوتی ہے جیسے ہی اسکی خواہش پوری ہوتی ہے، اسکی چاہت بدل جاتی ہیں، لیکن ہمارے فوجی (“وہ”) مٹی سے محبت کرتے ہیں اور مٹی ہو جاتے ہیں، انکی چاہت ہمیشہ شہادت رہتی ہے، اس کے لیے وہ اپنی جنت ، اپنے محرم رشتوں سے بھی دور چلے جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک کہانی ”ڈاکٹر مہک خان“ نے لکھی ہے کہ کس طرح فوجی اپنی مٹی کے لیے اپنے پیارے، اپنے رشتے، اپنی اولاد، اپنی خواہشات، اپنی آسائشات، سب کچھ داؤ پہ لگا دیتے ہیں۔
امید کرتی ہوں کہ آپ میری اس کاوش کو پسند کریں گے اور اپنی مٹی کے لیے قربان ہونے والوں کا قرض (اپنی مٹی سے محبت،اسکی حفاظت) ادا کرنے کی کوشش ضرور کریں گے۔
آپکی دعاؤں کی متمنی “ڈاکٹر مہک خان”
“میرا عشق میرا جنون ہے” پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کر کے ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ
کریں

Advertisements

Mera Ishq Mera Janon Hai Dr Mehak Khan Download

Advertisements
Advertisements