Khushbu Tere Ane Ki By N A Rehman Continue Novel Epi No 01

Khushbu Tere Ane Ki By N A Rehman Continue Novel Epi No 01
Advertisements

Loading

“خوشبو تیرے آنے کی” ایک بہترین ناول ہے جو کہ “این اے رحمان” نے لکھا ہے “این اے رحمان” اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے افسانے اور ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔ “خوشبو تیرے آنے کی” ان کا عظیم شاہکار ہے “خوشبو تیرے آنے کی” کی پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور “خوشبو تیرے آنے کی” کی پہلی قسط کا پی ڈی ڈاؤن لوڈ کریں

ناول ہی ناول کے سیزن تھری میں یہ ہفتہ وار ناول سُپر ریڈنگ میٹریل کے پلیٹ فارم کے زریعے قسط وار پوسٹ ہو رہے ہیں

اور یہ ناول جو اب آپ پڑھیں گے یہ ناول ہر اتوار کی رات نو بجے ناول ہی ناول کی ویب سائٹ پر پوسٹ ہوا کرے گا

آئیے اب ناول کی قسط نمبر ایک پڑھتے ہیں

Khushbu Tere Ane Ki By N A Rehman Continue Novel Epi No 01 Download