Kahkashan Hoon Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-105)

Kahkashan Hoon Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-105)
Advertisements
Advertisements

Novel Hi Novel presents a unique book for book lovers, “Kahkashan Hoon “. The book is full of writings and the stories based on different characters and their different stories and their meet up By Swaira Arif Mughal. In this book, where are lessons for everyone, there is also a reflection of feelings and emotions and love.The books released and was bought by a large majority of the public.The company offers e_books for those who can not afford a book. Download and read the book. Click on this link to download.

Advertisements

ادارہ ناول ہی ناول پیش کرتا ہے کتابوں کے دلدادوں کے لیے ایک منفرد کتاب “کہکشاں ہوں” سویرا عارف مغل کے قلم سے۔ مختلف کرداروں کی مختلف کہانیوں اور ملن پر مبنی تحریروں اور کہانیوں سے بھری یہ کتاب ادارے نے کئی رائٹرز کی معاونت سے پیش کی ہے۔ اس کتاب میں جہاں سویرا عارف مغل کی طرف سے ہر کسی کے لیے اسباق موجود ہیں وہیں جذبات اور محبتوں کا عکس بھی پیش کیا گیا ہے۔۔

یہ کتاب منظر عام پر آ چکی ہے اور عوام کی بھاری اکثریت نے یہ کتاب خریدی۔

جو لوگ کتاب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے لیے ادارہ ای بک پیش کرتا ہے کتاب “کہکشاں ہوں” کو مکمل آن لائن پڑھنے کے لیے اسے ڈاؤن کیجیے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے۔

Kahkashan Hoon Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-21-105) Download

Advertisements
Advertisements