Ishq Sey Janon Ka Safar By Minhal Nawaz

Ishq Sey Janon Ka Safar By Minhal Nawaz
Advertisements

Loading

عشق سے جنوں تک کا سفر ایک رومینٹک ناول ہے جو کہ منہل نواز نے لکھا ہے منہل نواز اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔
عشق سے جنوں تک کا سفر ان کا عظیم شاہکار ہے
عشق سے جنوں تک کا سفر پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں