Ishq Be Mazhab By Samreen Ehsan

Ishq Be Mazhab By Samreen Ehsan
Advertisements

Loading

عشق بے مذہب’ معاشرے کی برائیوں کی عکاسی کرتا ایک ناول ہے جو کہ ثمرین احسان نے لکھا ہے ثمرین احسان اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔
عشق بے مذہب’ ان کا عظیم شاہکار ہے
عشق بے مذہب’ پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

Ishq Be Mazhab By Samreen Ehsan  Download