Eid E Qurban Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-104)

Eid E Qurban Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-104)
Advertisements

Loading

Novel Hi Novel presents a unique book for book lovers, “Eid e Qurban”. The book is full of writings and the stories based on different incidents of Eid Ul Azha .In this book, where are lessons for everyone about sacrifices on Eid,there is also a reflection of feelings and emotions and love.The books was printed on 15th july,2020 and released on 25 july ,2020 and was bought by a large majority of the public.The company offers e_books for those who can not afford a book. Download and read the book. Click on this link to download.

ادارہ ناول ہی ناول پیش کرتا ہے کتابوں کے دلدادوں کے لیے ایک منفرد کتاب “عید قربان” عید الاضحی’ کی مختلف واقعات پر مبنی تحریروں اور کہانیوں سے بھری یہ کتاب ادارے نے کئی رائٹرز کی معاونت سے پیش کی ہے اس کتاب میں جہاں ہر کسی کے لیے عید پر قربانیوں کے حساب سے اسباق موجود ہیں وہیں جذبات اور محبتوں کا عکس بھی پیش کیا گیا ہے
یہ کتاب پندرہ جولائی 2020 کو پرنٹ ہوئی اور پچیس جولائی 2020 کو منظر عام پر آئی تھی اور عوام کی بھاری اکثریت نے یہ کتاب خریدی
جو لوگ کتاب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے لیے ادارہ ای بک پیش کرتا ہے کتاب “عید قربان” کو مکمل آن لائن پڑھنے کے لیے اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

Eid E Qurban Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-104) Download