Dosti Fasana Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-102) – Novel Hi Novel

Dosti Fasana Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-102) – Novel Hi Novel
Advertisements

Loading

Novel Hi Novel presents a unique book for book lovers, “Dosti Fasana“. The book is full of writings and the stories based on friends and their love.In this book, where mischief of friends are described with humour, there is also a reflection of feelings and emotions and love.The books was printed and released on 1st july, 2020 and was bought by a large majority of the public.The company offers e_books for those who can not afford a book.Download and read the book.Click on this link to download.

ادارہ ناول ہی ناول پیش کرتا ہے کتابوں کے دلدادوں کے لیے ایک منفرد کتاب “دوستی فسانہ” دوستوں اور ان کی محبتوں پر مبنی تحریروں اور کہانیوں سے بھری یہ کتاب ادارے نے کئی رائٹرز کی معاونت سے پیش کی ہے اس کتاب میں جہاں ہنسی مزاق کے ساتھ دوستوں کی شرارتیں بیان کی گئیں ہیں وہاں احساس و جذبات اور محبتوں کا عکس بھی پیش کیا گیا ہے
یہ کتاب 1 جولائی 2020 کو پرنٹ ہو کر منظر عام پر آئی تھی اور عوام کی بھاری اکثریت نے یہ کتاب خریدی
جو لوگ کتاب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے لیے ادارہ ای بک پیش کرتا ہے کتاب “دوستی فسانہ” کو مکمل آن لائن پڑھنے کے لیے اسے ڈاؤن کیجیے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

Dosti Fasana Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-102)