Chirya By Salman

Chirya By Salman
Advertisements
Advertisements

چڑیا ایک سچی کہانی پر لکھا گیا ناول ہے جو کہ سلمان نے لکھا ہے۔۔ سلمان اردو کے ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے ناول لکھے ہیں ۔
چڑیا ان کے بہترین ناولوں میں سے ہے۔۔ چڑیا ناول معصوم زینب کے نام لکھا گیا ہے ۔۔ جنوری 2018 میں قصور میں معصوم زینب کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا تھا ۔۔ اس ناول میں معصوم زینب کی زندگی کے حالات و واقعات کو ناول کی شکل میں بیان کیا گیا ہے ۔۔
چڑیا ناول پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ڈاؤن لوڈ کریں

Advertisements

Chirya By Salman Download

Advertisements
Advertisements