Chahat By Anabia Khan

Chahat By Anabia Khan
Advertisements

Loading

چاہت’ معاشرے کی برائیوں کی عکاسی کرتا ایک ناول ہے جو کہ انابیہ خان نے لکھا ہے انابیہ خان اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔
چاہت’ ان کا عظیم شاہکار ہے
چاہت’ پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

Chahat By Anabia Khan  Download