Beti Ki Bheent By Muhammad Asif Siddiqui

Beti Ki Bheent By Muhammad Asif Siddiqui
Advertisements

Loading

بیٹی کی بھینٹ’ معاشرے کی برائیوں کی عکاسی کرتا ایک ناول ہے جو کہ محمد آصف صدیقی نے لکھا ہے محمد آصف صدیقی اردو کے ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے ۔۔۔
بیٹی کی بھینٹ’ ان کا عظیم شاہکار ہے
بیٹی کی بھینٹ’ پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 

Beti Ki Bheent By Muhammad Asif Siddiqui  Download