Azaadi Fasana Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-105)

Azaadi Fasana Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-105)
Advertisements

Loading

Novel Hi Novel presents a unique book for book lovers, “Azaadi Fasana”. The book is full of writings and the stories based on different incidents on the independence day of pakistan.In this book, where are lessons for everyone from our great leaders who , after many sacrifices , got a separte land for us, there is also a reflection of feelings and emotions and love for our beloved country.The books was printed and released on 5th august, 2020 and was bought by a large majority of the public.The company offers e_books for those who can not afford a book. Download and read the book. Click on this link to download.

ادارہ ناول ہی ناول پیش کرتا ہے کتابوں کے دلدادوں کے لیے ایک منفرد کتاب “آزادی فسانہ” پاکستان کے یومِ آزادی پر ہونے والے مختلف واقعات پر مبنی تحریروں اور کہانیوں سے بھری یہ کتاب ادارے نے کئی رائٹرز کی معاونت سے پیش کی ہے اس کتاب میں جہاں ہر کسی کے لیے ہمارے عزیم لیڈیرز کی طرف سے سبق موجود ہے جنھوں نے بہت سی قربانیوں کے بعد ہمارے لیے ایک الگ سرزمین حاصل کی، اپنے پیارے وطن جذبات اور محبتوں کا عکس بھی پیش کیا گیا ہے
یہ کتاب 5 اگست 2020 کو پرنٹ ہو کر منظر عام پر آئی تھی اور عوام کی بھاری اکثریت نے یہ کتاب خریدی
جو لوگ کتاب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے لیے ادارہ ای بک پیش کرتا ہے کتاب “آزادی فسانہ” کو مکمل آن لائن پڑھنے کے لیے اسے ڈاؤن کیجیے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے.

Azadi Fasana Published By Novel Hi Novel Ist Edition (NHN-20-105) Download