Ain Nama By Qurat Ul Ain Rajpoot Continue Novel Epi No 03

Ain Nama By Qurat Ul Ain Rajpoot Continue Novel Epi No 03
Advertisements
Advertisements

عین نامہ” سسپنس سے بھرپور ایک دل چھونے والی ٹریجیڈی ناول ہے۔ “عین نامہ” کہانی ہے عشق کی۔ (عشق پہلی سیڑھی عین کی) یہ کہانی ہے لازوال محبت کی جس میں صرف اشکوں نے منافع کمایاـ “عین نامہ” عشق کی ایسی داستان ہے جسے پڑھ کر یقیناً آپ کو لفظ (عِشق) سے محبت ہو جائے گی ـ “محبت” “دوستی” “نفرت” “اللہ کی قدرت” اور سسپنس سے بھر پور کہانی ـ قہقہوں اور آنسو کا حسین امتزاج ـ ایک نئی رائیٹر “قرۃالعین راجپوت” کے قلم سے ـ “قرۃالعین راجپوت” نے شارٹ سکرپٹس اور شاعری سے اپنے قلمی سفر کا آغاز کیا اور قلم مضبوط ہوتے ہی ناول نگاری کی دنیا میں قدم رکھا ـ
“قرۃالعین راجپوت” کے ناول “عین نامہ” کی تیسری قسط پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور “عین نامہ” ناول کی تیسری قسط ڈاؤن لوڈ کریں۔

Advertisements

Ain Nama By Qurat Ul Ain Rajpoot Continue Novel Epi No 03 Download

Advertisements
Advertisements