Sahara e Tamana Main By Maira Anwaar Rajpoot
Advertisements
“صحرائے تمنا میں”(ناول) تمنا کے ایک خوبصورت سفر پر کرداروں کو جنم دیتا ہے جسے “مائرہ انوار راجپوت” نے لکھا ہے ۔۔ “مائرہ انوار راجپوت” ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی “افسانے اور ناول” لکھے ہیں جن میں کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی کی گئی ہے تو کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے کی وضاحت ہے “صحرائے تمنا میں” ان کا عظیم شاہکار ہے “صحرائے تمنا میں” پڑھنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور پی ڈی ڈاؤن لوڈ کریں